اندر کمار گجرال

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Gujralinder.jpg

اندر کمار گجرال 4 دسمبر 1919 کو پاکستان کے شہر جہلم میں پیدا ہوئے۔ آپ بھارت کے 12 وزیراعظم تھے۔ آپ نے برطانوی انڈیا کی آزادی کے لیے تحریک میں حصہ لیا اور اس سلسلے میں جیل بھی گئے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں