ناک جسم کا بیرونی حصہ ہے جوکہ انسانی چہرے پر نمایاں نظر آتی ہے، یہ دو نتھنوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس کا سب سے اہم کردار یہ ہے کہ یہ عملِ تنفس میں معاون و مددگار ہوتی ہے۔ عموماً مذکر کی ناک مؤنث کے مقابلے میں بڑی ہوتی ہے۔
شانے · ریڑھ · پستان (پستانی ناتی) · سینہ · پنجرۂ پسلی · پیٹ · ناف