انسنہ
وکیپیڈیا سے
سائنس میں تجسیم سے مراد کسی بھی شے کو کوئی جسم عطا کرنے کی ہوتی ہے جو کہ اس کی فطرت نہ ہو ، اسے انگریزی میں morphisation اور morphism کہا جاتا ہے۔
- اگر یہ تجسیم کسی ایک انسان کی جانب کی جارہی ہو، یعنی کسی یعنی کسی غیرانسانی کردار کيليے انسانی خواص منسوب کیۓ جارہے ہوں تو پھر اسکو انسَنَہ (anthropomorphism) کہا جاتا ہے۔