انور مسعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

انور مسعود"Anwar Masood" ایک پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو کہ اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتےہیں۔ انور مسعود زیادہ تر مزاحیہ شاعری سے مشہور ہوئے۔

Anwar Masood 's Portrait

ابتدائی حالات[ترمیم]

ان کہ پیدائش گجرات شہر میں ہوئی اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی، اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آگئے جہاں انہوں نے "زمیندارا کالج گجرات" میں تعلیم حاصل کی۔

کارہائے نمایاں[ترمیم]

انور مسعود ایک معروف شاعر ہونے کے ساتھ مختلف زبانوں میں لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔

تخلیقات[ترمیم]