نوع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(انوع سے رجوع مکرر)
وہ تمام جاندار جو جسمانی خصوصیات یعنی ساخت میں اور افزائش نسل میں ایک دوسرے سے ملتے ہوں ایک نوع کہلاتے ہیں۔ ایک نوع کے جاندار آپس میں اس حد تک ملتے جلتے ہیں کہ یہ ایک ہی والدین کے جوڑے کی اولاد لگتے ہیں۔
انواع کی تعداد [ترمیم]
- 287،655 پودے۔
- 1،250،000 جانور۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔