انویرری قلعہ نما محل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انویرری قلعہ نما محل، (سکاٹ گالیک زبان میں: Caisteal Inbhir Aora)، انویرری کے اندر ایرغل میں ایک قلعہ نما محل ہے، جو مغربی اسکاٹ لینڈ میں موجود ہے۔ یہ قلعہ نما محل ڈیوک ایرغل کے کی تخت نشین کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ ۱۷۴۶ء میں بنا تھا اور یہ آج بھی رہائش (ڈیوک ایرغل کے کے لیے) کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ اس کو ایک قلعہ نما محل گھر کے طور پر بنایا گیا تھا۔
روحیں [ترمیم]
کہا جاتا ہے کہ اس قلعہ نما محل میں بھوتوں یا روحوں کا بسیرا ہے۔ جو بھی سیاح یہاں کی سیر کربے کو آتا ہے، اسے یہاں پر پراسرار آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ [1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "Most haunted places on earth (MSNBC)". NY Daily News. http://www.nydailynews.com/real_estate/galleries/worlds_most_haunted_places/worlds_most_haunted_places.html. Retrieved 2012-01-08.
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں انویرری قلعہ نما محل سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |