انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ممبر ممالک کا نقشہ
اختصار ایف آئی ایچ
قیام 7 جنوری 1924 (1924-01-07) (90 سال قبل)
طرز فیڈریشن آف انٹرنیشنل ایسوسی ایشن
مراکز قیادت لوزان، سویٹزرلینڈ
علاقہ خدمت عالمگیر
رکنیت 127 نیشنل ایسوسی ایشن
دفتری زبانیں انگریزی, فرانسیسی[1]
صدر Flag of ہسپانیہ لینارڈو نیگرے
الحاقات بین الاقوامی اولمپک کمیٹی
موقع حبالہ www.FIH.ch

فیڈریشن آف انٹرنیشنل ایسوسی ایشن انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (International Hockey Federation) فیلڈ ہاکی اور انڈور ہاکی کی انتظامیہ کا نام ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر دفتر لوزان (Lausanne) سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ہاکی کے ٹورنامنٹ یا مقابلوں کو ترتیب دیتی ہے جن میں سب سے قابلِ زکر ہاکی کا عالمی کپ ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی بنیاد 7 جنوری 1924 کہ فرانس کے شہر پیرس میں پاؤل لیوٹے نے رکھی تھی۔ پہلی ممبر کمیٹی میں کل سات ممالک ہسپانیہ، فرانس، آسٹریا، ھنگری، بیلجیم، چیکوسلوواکیہ اور سویٹزرلینڈ کو شامل کیا گیا تھا۔ 1982 میں خواتین کی ہاکی فیڈریشن کو بھی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن میں زم کر دیا گیا۔

بیرونی روابط[ترمیم]