انٹر سروسز انٹیلی جنس

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پاکستان کی خفیہ ایجنسی جو کہ عرف عام ISI کے نام سے مشہور ہے۔ واحد پاکستانی ادارہ جس کو عالمی سطح پر شہرت حاصل ہے۔ حکومت اس کو کئی بار ملک میں ہی اپنی بہتری کے لیے استعمال کرتی رہی ہے۔