انگس ماڈیسن شماریات بمطابق دس بڑی معیشتیں بلحاظ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خام ملکی پیداوار کے لحاظ دنیا کے دس سب سے بڑی معیشتوں درجہ بندی میں تبدیلی آ چکی ہے۔ جبکہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ مسلسل بیسویں صدی کے بعد سے دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے طور پر دیکھایا گیا ہے۔

انگس ماڈیسن کے اعداد و شمار کے مطابق دس بڑی معیشتیں بلحاظ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)[ترمیم]

مندرجہ ذیل اندازے برطانوی ماہر اقتصادیات انگس ماڈیسن (Angus Maddison) کے عالمی معیشت 2007 مونوگراف شکل بمطابق 1-2030 عیسوی کے طور پر ہے۔[1](خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) ملین 1990 بین الاقوامی ڈالر)[2][3][4]
سال اول دوم سوم چہارم پنجم ششم ہفتم ہشتم نہم دہم
2030 (پیشن گوئی)  چین
22,983,000
 ریاستہائے متحدہ
16,662,000
 بھارت
10,074,000
 جاپان
3,488,000
 جرمنی
2,406,000
 فرانس
2,171,000
 مملکت متحدہ
2,150,000
 روس
2,017,000
 انڈونیشیا
1,973,000
 برازیل
1,853,000
2003  ریاستہائے متحدہ
8,430,762
 چین
6,187,984
 جاپان
2,699,261
 بھارت
2,267,136
 جرمنی
1,577,423
 فرانس
1,315,601
 مملکت متحدہ
1,280,625
 اطالیہ
1,110,691
 برازیل
1,013,000
 روس
914,000
1973  ریاستہائے متحدہ
3,536,622
 سوویت یونین
1,513,070
 جاپان
1,242,932
 مغربی جرمنی
944,755
 چین
739,414
 فرانس
683,965
 مملکت متحدہ
675,941
 اطالیہ
582,713
 بھارت
494,832
 میکسیکو
279,302
1950 File:US flag 48 stars.svg ریاستہائے متحدہ امریکا
1,455,916
 سوویت یونین
510,243
 مملکت متحدہ
347,850
 مغربی جرمنی
265,354
 چین
244,985
 بھارت
222,222
 فرانس
220,492
 اطالیہ
164,957
 جاپان
160,966
 میکسیکو
67,368
1913 File:US flag 48 stars ریاستہائے متحدہ امریکا
517,383
Flag_of_the_Republic_of_China_1912-1928 چین
241,341
 جرمن سلطنت
237,332
 سلطنت روس
232,351
سلطنت برطانیہ کا پرچم سلطنت برطانیہ
224,618
برطانوی راج کا پرچم برطانوی راج
204,242
 فرانس
144,489
 اطالیہ
95,487
 جاپان
71,653
 ہسپانیہ
41,653
1870 چنگ خاندان کا پرچم چین
189,470
برطانوی راج کا پرچم برطانوی راج
134,882
سلطنت برطانیہ کا پرچم سلطنت برطانیہ
100,180
File:US flag 37 stars ریاستہائے متحدہ امریکا
98,374
 سلطنت روس
83,646
 جرمن سلطنت
72,149
 فرانس
72,100
 اطالیہ
41,814
 جاپان
25,393
 ہسپانیہ
19,556
1820 چنگ خاندان کا پرچم چین
228,600
سلطنت مغلیہ کا پرچم مغلیہ سلطنت
111,417
 سلطنت روس
37,678
سلطنت برطانیہ کا پرچم سلطنت برطانیہ
36,232
فرانس کا پرچم فرانس
35,468
 مملکت پروشیا
26,819
 اطالیہ
22,535
 جاپان
20,739
File:US flag 23 stars ریاستہائے متحدہ امریکا
12,548
 ہسپانیہ
12,299

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:خام ملکی پیداوار فہرستیں ممالک