انگور

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Close up grapes.jpg

انگور ایک پودے اور اسکے پھل کا نام ہے۔ یہ پودا بیل کی صورت میں اگتا ہے اور اسکا پھل گچھوں میں اگتا ہے۔ ایک گھچے میں 6 سے لے کر 300 انگور کے دانے اگ سکتے ہیں۔ انھیں اس حالت میں بھی کھایا جاسکتا ہے یا پھر اس سے جام، جوس، جیلی، شراب اور انگور کے بیجوں کا تیل بھی بنایا جا سکتا ہے۔ انگور جب سوکھ جاتے ہیں تو ان سے کشمش بھی بنائی جاتی ہے۔

لبنان کے گاؤں عيتا الفخار میں انگور کی بیل
انگور کی بیلیں
‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%86%DA%AF%D9%88%D8%B1’’ مستعادہ منجانب