انیل دلپت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

انیل دلپت (پیددائش:20 ستمبر 1963ء کراچی) پاکستانی سابق کرکٹر تھے جنہوں نے 1984ء سے 1986ء تک 9 ٹیسٹ اور 15 ایک روزہ بین العقوامی میچز کھیلے ۔