اوتریمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوتریمیر

اوتریمیر (Outremer) ((فرانسیسی: outre-mer)‏) (معنی سمندر پار) پہلی صلیبی جنگ کے بعد صلیبی ریاستوں کو دیا جانے والا ایک عمومی نام تھا، جس میں ال رہا کاؤنٹی، حکومت انطاکیہ، طرابلس کاؤنٹی اور خاص کر لاطینی مملکت یروشلم شامل تھیں۔