اورین (علم الاساطیر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اورین

اورین (Orion) (قدیم یونانی: Ὠρίων[1] یا Ὠαρίων، لاطینی: Orion[2]) یونانی اساطیر میں ایک دیوقامت شکاری تھا جسے زیوس نے ستاروں کے درمیان بطور اورین مجمع النجوم رکھا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Genitive case: Ὠρίωνος.
  2. The Latin transliteration Oarion of Ὠαρίων is found, but is quite rare.