اوزار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اوزاروں سے رجوع مکرر)
آلـــہ (machine) - آلاتیات (mechanics) - آلاتی (mechanical) - آلــیـہ (mechanism) - ماہرآلات (mechanic)
اطلاقیہ (appliance) - اخـتـراع (device) - ادات (instrument) - اوزار (tool) - معدات (equipment)
اوزار (tool)
- ایک ایسی شے کہ جسکو کوئی کام کرنے یا کسی ہنر کاری کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہو۔
- کوئی طریقہ یا راستہ یا ذریعہ کے جس پر چل کر کوئی عمل انجام دیا جاسکتا ہو۔