اونری ترویات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اونری ترویات
(فرانسیسی میں: Henri Troyat ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Лев Асланович Тарасов ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 نومبر 1911ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 مارچ 2007ء (96 سال)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس کا سترہواں اراؤنڈڈسمنٹ [10]،  پیرس [11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونپارناس قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل آرمینیائی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف [7]،  مورخ ،  منظر نویس ،  سوانح نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [13][14]،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2006)
 گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (1996)[15]
 لیجن آف آنر (1951)[16]
 نشان فنون و آداب (فرانس)   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[18]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اونری ترویات

Henri Troyat

پیدائش: 1 نومبر 1911

انتقال: 2 مارچ 2007ء

ابتدائی زندگی[ترمیم]

مشہور فرانسیسی ادیب۔ سوانح نگار، تاریخ دان۔ ترویات ماسکو میں ایک آرمینیائی خاندان میں پیدا ہوئے لیکن ان کے تجارت پیشہ والد روسی انقلاب سے بھاگ کر پیرس چلے گئے اور پھر ان کا خاندان وہیں بس گیا۔

ادبی زندگی[ترمیم]

ترویات فرانسیسی زبان میں لکھتے رہے لیکن ان کی بہت سی کتابوں کا موضوع روسی معاملات رہے۔ ترویات نے پہلا ادبی ایوارڈ ’لی پری دیو غوموں پوپولیغ’ 24 برس کی عمر میں حاصل کیا۔ ستائیس سال کی عمر میں انھیں ’پری گوں کوغ ’ کا عظیم ایوارڈ پیش کیا گیا ۔

سوانح نگاری[ترمیم]

ان کی قلم کردہ ادیبوں اور بادشاہوں کی آپ بیتیوں میں چیخوف، کیتھرین دی گریٹ، ریسپوٹین، آئیون دی ٹیریبل اور لیو ٹولسٹائی کی سوانح عمریوں بھی شامل ہیں۔

انھوں نے سو سے زیادہ کتابیں کہانیوں، سوانح عمریوں اور تاریخ کے موضوع پر لکھی ہیں جن میں سے ان کی آخری کتاب 2006 میں شائع ہوئی تھی۔

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2019
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/troyat-henri — بنام: Henri Troyat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11927164g — بنام: Henri Troyat — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?227359 — بنام: Henri Troyat
  5. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0067757.xml — بنام: Henri Troyat — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  6. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/4964 — بنام: Henri Troyat
  7. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/164447 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  8. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119247860 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. Fichier des personnes décédées
  10. عنوان : Fichier des personnes décédées
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002253 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
  12. عنوان : Le dictionnaire biographique — صفحہ: 581 — ISBN 978-2-905686-93-0
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927164g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002253 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  15. https://www.letelegramme.fr/ar/viewarticle1024.php?aaaammjj=19960416&article=615542&type=ar
  16. https://www.liberation.fr/portrait/1995/11/13/henri-troyat-84-ans-l-un-des-ecrivains-les-plus-prolifiques-de-france-vient-de-publier-une-nouvelle-_149958/
  17. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=13795
  18. اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ