ایک
مکعب نما تین سمتوں: لمبائی، چوڑائی اور اُونچائی کا اظہار کررہا ہے
اُونچائی (سنسکرت سے ماخوذ. انگریزی: Height) عمودی فاصلے کی پیمائش ہے.
عام استعمال میں اِس کی دو معانی ہیں: پہلی کہ کوئی چیز کتنے قد کی ہے (قامت)، دوسری کہ کوئی چیز کتنی بلندی پر واقع ہے (ارتفاع).
مزید دیکھئے [ترمیم]