اوپن‌اسٹک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اوپن‌اسٹک OpenStack ایک مفت اور اوپن سورس کلاؤڈ کمپیوٹنگ سافٹ ویئر پلیٹ فارم ہے۔ صارفین کو بنیادی طور پر ایک انفراسٹرکچر کی سہولت (IaaS) فراہم کرتا ہے۔ openstack.org اپاچی لائسنس کے تحت ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے منصوبوں سے پروسیسنگ اسٹوریج نیٹ ورکنگ ،. ڈیٹا سینٹرکے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں

اوپن‌اسٹک Rackspace ہوسٹنگ اور ناسا کے ایک مشترکہ منصوبے کے طور پر 2010 میں شروع ہوا۔ اس میں 200 سے زائد کمپنیوں Ericsson، اے ٹی اینڈ ٹی،AMD،IBM،ریڈ ہیٹ، اوریکل، یاہو!،VMware بھی شامل ہیں۔

اجزاء[ترمیم]

اوپن‌اسٹک کے اجزاء مختلف کوڈ نام سے جانے جاتے . کمپیوٹ (Nova)، بجیکٹ ذخیرہ (SWIFT)، بلاک ذخیرہ (Cinder)، نیٹ ورکنگ (Neutron)،ڈیش بورڈ (Horizon)، شناختی سروس (Keystone)، تصویری سروس(Glance)، ٹیلی میٹری (Ceilometer)، آرکیسٹرا (Heat)، ڈیٹا بیس (Trove)، ننگی دھاتی کرانا (Ironic)، بادل پیغام رسانی (Zaqar)، لچکدار نقشہ (Sahara)۔

بیرونی روابط[ترمیم]