اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن
Okara Railway Station
محل وقوعاوکاڑہ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈOKR
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
اوکاڑہ کینٹ
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن کسان
Map

اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ OKR ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔2018 میں اسٹیشن کی پرانی عمارت گرا کر نئی عمارت تعمیر کی گئی ہے

محل وقوع[ترمیم]

اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن اوکاڑہ میں واقع ہے

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔