اپاشے ہیلی کاپٹر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اے ایچ-64 اپاشے | |
| عمومی معلومات | |
| قسم | لڑا کا ہیلی کاپٹر |
| بنانے والی کمپنی | Boeing Defense |
| استعمال کرنے والے ممالک | |
| حالت | فضائیہ میں شامل |
| قیمت | 18 ملیون |
اے ایچ-64 اپاشے (انگریزی میں:AH - 64 Apache)امریکہ کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ جو ٹینک، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لئے استعمال میں آتا ہے. اسے امریکہ کمپنی Boeing Defense نے بنایا ہے۔ اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔
تفصیل[ترمیم]
اے ایچ-64 اپاشے امریکہ سب سے مضبوط لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے.اس میں ایک پائلٹ اور ایک اسکے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔اپاشے 293 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 1900 کلومیٹر دور تک اڑ سکتا ہے۔اپاشے اس وقت امریکہ کے علاوہ 13 ممالک کی افواج میں ہے۔
ہتھیار[ترمیم]
اپاشے کے اسلحہ میں 8 ٹینک شکن میزائل، 38 راکٹ اور ایک عدد 30 میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔
استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں اپاشے ہیلی کاپٹر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |