اچھی بھلی اخفائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Pretty Good Privacy
حقیقی مصنف فِل زمّرمان
ترقی دہندہ Phil Zimmermann
ابتدائی اشاعت In 1991
برمجہ زبان Multi-language
آپریٹنگ سسٹم Cross-platform
ویب سائٹ http://www.openpgp.org

اچھی بھلی اخفائی معطیات کے صفریت اور توثیق کا ایک طریقہ کار ہے۔ اصلاً یہ فِل زِمّرمان کے 1991ء بنائے مصنع لطیف کا نام ہے جو عوامی کنجی تخطیط صفر کے الخوارزم استعمال کرتا تھا۔ بعد میں اس طریقہ کار کو اوپن پی-جی-پی معیار[1] مان لیا گیا تا کہ مختلف مصنع لطیف ایک مشترکہ طریقہ کار متفق ہو کر آپس میں خفیہ پیغامات کا تبادلہ اور دستخط کر سکیں۔ آج کل اس کا معروف مصنع لطیف جی-این-یو پرائیوسی گارڈ ہے۔[2]




بیرونی روابط[ترمیم]