اڈینوسین-ٹرائ فوسفیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Adenosine triphosphate
ATP structure.svg
ATP-xtal-3D-sticks.png
اسم نظامی

5-(6-aminopurin-9-yl)
-3,4-dihydroxy-oxolan-2-yl
methoxy-hydroxy-phosphoryl
oxy-hydroxy-phosphoryl oxyphosphonic acid

شناختساز
کاس عدد

[56-65-5]

خـواص
سالماتی_صیغہ

C10H16N5O13P3

مولرکمیت

507.181 g/mol

ترشیت (pKa)

6.5

ماسواۓ کسی خصوصی بیان کے، تمام مادی معطیات
معیاری درجہ حرات و دباؤ یعنی 25°C, 100 kPa
پر دیۓ گۓ ہیں۔
لاتعلقیتِ معلوماتی خانہ و حوالہ جات

ایڈینوسین ٹرا فاسفیٹ (اے ٹی پی) کو تمام خلیات (سیل) کا توانائی مرکز سمجها جاتا ہے. انسان اگر کام کرتا ہے، بولتا ہے، سنتا ہے یا دیکهتا ہے تو ہر جگہ ایک قسم کی قوت یا توانائی کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ اے ٹی پی کہلاتی ہے. اے ٹی پی ایڈینائین، رائبوز اور تین فاسفیٹ سے بنا ہوتا ہے.جب تین فاسفیٹ ہونگے تو اس وقت اس کا نام ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ یا اے ٹی پی ہوگا.جب ہم اس توانائی کو استعمال کریں گے تو تین میں سے پہلا ایک فاسفیٹ ٹوٹ جائے گا اس سے توانائی حاصل ہوتی ہے تو چونکہ باقی دو فاسفیٹ رہ جاتے ہیں پهر اس کا نام ایڈینوسین ڈائی فاسفیٹ یا اے ڈی پی بن جاتا ہے. لیکن جب پهر ہم توانائی استعمال کریں گے تو جو دو فاسفیٹ بچے ہیں ان میں سے ایک اور ٹوٹ جائے گا پهر اس کا نام ایڈینوسین مونو فاسفیٹ یا اے ایم پی بن جائے گا.