اژاکسی او

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اجاکیو کی بندرگاہ

اژاکسی او یا اجاکیو (لاطینی: Ajax، فرانسیسی: Ajaccio، کورسیکن: Aiacciu) فرانس کا ایک قصبہ ہے جو جزیرہ کورسیکا اور ملحقہ جزائر پر مشتمل علاقے کا دار الحکومت ہے۔

یہ جزیرہ کورسیکا کے مغربی ساحلوں پر مارسیلز سے 210 بحری میل جنوب میں واقع ہے۔

دنیا کے مشہور فاتحین میں سے ایک نپولین بوناپارٹ(ناپولیوں بوناپاغ) اسی شہر میں 1769ء میں پیدا ہوا اور اس کی جائے پیدائش آج بھی یہاں کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]