اکبری دروازہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قدیم لاہور میں داخلے کے مختلف دروازوں میں سے ایک ہے۔ اس دروازے کے بارے میں مشہور مورخ کنہیا لال لکھتا ہے کہ
| ” | اس دروازے کو بادشاہ وقت محمد اکبر نے اپنے نام سے موسوم کیا اور ہر قسم کے غلے کی منڈی اس دروازے کے اندر مقر فرما کر اس کو بھی اکبری منڈی کے نام سے موسوم کیا۔ ۔چناچہ اب تک دروازہ اور منڈی دونوں اکبر کے نام سے موسوم ہیں۔ یہ دروازہ بھی خستہ و بوسیدہ ہو چکا تھا اور سرکارانگریزی کے عہد میں قدیمی قطع پر ازسر نو بنایا گیا۔[1] | “ |
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
|
|||||
|
|||||||||||