اکبر صلاح الدین احمد

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اکبر صلاح الدین احمد جن کو عام طور پر اکبر ایس احمد بھی کہا جاتا ہے، ایک پاکستانی ماہر بشریات، فلمی قلمکار، سفیر، مسلمان عالم ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وہ تحقیقی اعتبار سے اسلام پر عصرِ حاضر چند نمایاں لوگوں میں سے ایک ہیں۔ اُنہوں نے بانیء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی پر شہرہ آفاق فلم جناح (فلم) میں قلمکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ [1]


[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ اکبر احمد کا سرکاری موقع
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں