اکیڈیمی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اکیڈیمی

اکیڈیمی – (اکادمی) – یونانی لفظ بمعنی درس گاہ ۔ یہ در اسل ایتھنز کے نزدیک ایک باغ تھا جہاں افلاطون (387 ق م) اپنے شگردوں کو درس دیتا تھا ۔ اب ہر قسم کے اعلی تعلیمی اداروں کے لیے مستعمل ہے ۔





[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں