اگاروز

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اگاروز ایک کثیرنشاستی مکثورہ (polymer) ہے جو کہ ایک آبی پودے سے حاصل ہوتا ہے۔ اپنے سالمہ میں کثیر تعداد میں ہائڈروآکسائل گروہ ہونے کی وجہ سے یہ پانی میں باآسانی حل ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسکا محلول کم درجہءحرارت والا اور ھلامی (gel) ہوتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں