اگلولک
وکیپیڈیا سے
اگلولک کی آبادی کینیڈا کی ریاست نُناوُت میں واقع ہے۔ مقامی زبان میں اگلولک کا مطلب ہے "یہاں ایک گھر ہے"۔ گھر سے مراد عمارت ہے نہ کہ برفانی اگلو۔
[ترمیم] آبادی
2006 میں ہونے والی کینیڈا کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی کل آبادی 1538 افراد ہے۔