اں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اں ' سے مراد عمر کا وہ حصہ ہے جو آغاز بلوغت سے بلوغت تک ہو۔ یہ عمر گیارہ (گیاراں)، بارہ (باراں)، تیرہ (تیراں)، چودہ (چوداں)، پندرہ (پندراں)، سولہ (سولاں)، سترہ (ستاراں)، اٹھارہ (اٹھاراں)، سال کے آخری تلفظ سے لیا گیا ہے۔ پاکستان کی مقامی زبانوں (مثلاً پنجابی) میں اں تلفظ کے قریب لکھا بھی جاتا ہے۔ یہ عمر 11،12، 13، 14، 15، 16، 17، 18 سال بنتی ہے۔ انگریزی میں اسے teen سال کہا جاتا ہے اگر چہ وہاں اس سے مراد عمر 13, 14, 15, 16, 17, 18, 19 سال ہوتی ہے۔