ائیر بلو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ایئر بلیو سے رجوع مکرر)
پاکستان کی نجی فضائی کمپنی ۔ سنہ دو ہزار تین میں اس نے لیز شدہ طیاروں سے آپریشن کا آغاز کیا۔ بارہ ملکی و غیر ملکی مقامات تک اس کی پروازیں ہیں۔جس میں مانچسٹر بھی شامل ہے۔ یہ ائرلائن پی آئی اے کے ایک سابق چیرمین شاہد خاقان عباسی کی ملکیت ہے۔ 28 جولائی 2010ء کو ائیر بلو کا ایک جہاز اسلام آباد میں مارگلہ ہلز سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس میں تمام مسافر اور عملہ جاں بحق ہوئے۔ یہ پاکستان میں جہاز کا یہ بڑا حادثہ تصور کیا جاتا ہے ۔
مزید دیکھیے [ترمیم]
http://www.airblue.com/index.asp
| ویکیمیڈیا العام میں ائیر بلو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |