ایبٹ ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایبٹ ٹاور
یہ مینار نیو ایبے کے نزدیک ڈمفریز اور گالوے، اسکاٹ لینڈ میں موجود ہے
Abbot's Tower.JPG
ملک: اسکاٹ لینڈ
زیر نظر: نجی
موجودہ حال: ابتدائی 1990ء میں بحال کر دیا گیا تھا
عوام کے لیے کھلا ہوا ہے: نہیں

ایبٹ ٹاور، سولہویں صدی کے آخر مِیں بنا تھا۔ یہ ایک مینار نما گھر ہے۔ یہ مینار نیو ایبے کے نزدیک ڈمفریز اور گالوے، اسکاٹ لینڈ میں موجود ہے۔ یہ مینار ابتدائی 1990ء میں بحال کر دیا گیا تھا اور اب یہ ایک نجی رہائش گاہ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • Coventry, Martin (2001) The Castles of Scotland, 3rd Ed. Scotland: Goblinshead ISBN 1-899874-26-7
  • Maxwell-Irving, A. M. T. (2000) The Border Towers of Scotland, Creedon Publications ISBN 1-899316-31-0

بیرونی روابط[ترمیم]

Castleuk.net's Page

Photograph of the tower before restoration at scran.ac.uk