ایتھانولی ترسیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ایتھانولی ترسیب ، سالماتی احیاتیات میں استعمال ہونے والا ایک دستور ہے جو کہ ڈی این اے کو خلیات سے نکالنے کے بعد اسکو مرتکز (concentrate) کرنے کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے۔ چونکہ ڈی این اے ، ایتھانول میں غیر حل پذیر ہوتا ہے لہذا اس عمل کے دوران وہ کثیف ہو کر رسوب کی شکل میں آجاتا ہے ۔

  • ترسیب کا لفظ رسوب سے بنا ہے۔ جسکا مطلب تہ نشینی یا تہ نشین ہوتا ہے