ایدا پہاڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Psiloritis versan ouest.JPG

ایدا پہاڑی (یونانی:Ίδη) جنوبی یونان میں واقع جزیرہ کریٹ کا بلند تر پہاڑ۔ اس کا حالیہ نام Psiloritis ہے جس کے معنی بلند کے ہوتے ہیں۔ یونانی دیومالا کے ذریعہ اس پہاڑ کی کافی شہرت ہوئی، اس دیومالا کی رو سے اس پہاڑ میں ایک مقدس غاز ہے جس میں دیوتا زیوس کی پیدائش ہوئی تھی۔

دو پہاڑی چوٹیوں کو 'ایدا پہاڑی' یا 'دیوی کی پہاڑی' کا خطاب حاصل ہے ۔ ایک ایدا پہاڑی ترکی میں جبکہ دوسری ایدا پہاڑی جزیرہ کریٹ پر واقع ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]