ایرئیل ڈیورنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایرئیل ڈیورنٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 مئی 1898ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خمیلنیتسکیی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اکتوبر 1981ء (83 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
سلطنت روس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ول ڈیورنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی آرٹ اسٹوڈنٹس لیگ آف نیویارک   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ تاریخ دان [4]،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پلٹزر انعام برا‏ے عام غیر افسانوی ادب (1968)[7]
 صدارتی تمغا آزادی    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایرئیل ڈیورنٹ (پیدائش: 10 مئی 1898ء— وفات: 25 اکتوبر 1981ء) روسی نژاد امریکی مؤرخ و محقق تھی۔ وہ نامور شہرت یافتہ ول ڈیورنٹ کی بیوی تھی۔

سوانح[ترمیم]

ایرئیل کی پیدائش 10 مئی 1898ء کو خملینتیسکی میں ہوئی۔ایرئیل کے والدین روس میں آباد یہودی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ 1900ء میں ایرئیل کا خاندان روس سے یورپ منتقل ہوا۔ 1900ء اور 1901ء تک وہ لندن میں مقیم رہا اور پھرامریکہ منتقل ہو گیا۔امریکہ میں قیام کے دوران ایرئیل کی ملاقات نیو یارک کے ایک اسکول میں ول ڈیورنٹ سے ہوئی۔ ول ڈیورنٹ اِس اسکول میں بطور استاد کے پڑھاتا تھا، مگر یہ رشتہ جلد ہی 31 اکتوبر 1913ء کو رشتہ ازدواج میں تبدیل ہو گیا اور ول ڈیورنٹ نے اسکول سے استعفا دے دیا۔ ایرئیل کی ایک بیٹی ایتھل بینیوینٹا پیدا ہوئی اور بعد ازاں ایک متبنیٰ لڑکا لوئیس لے کر پالا۔[8]

اعزازات[ترمیم]

1968ء میں ول ڈیورنٹ اور ایرئیل کو اسٹوری آف سیویلائزیشن کی تکمیل پر پلٹزر پرائز دیا گیا۔ایرئیل اور ول ڈیورنٹ نے 1978ء میں اپنی مشترکہ سوانح لکھی جو شائع ہوئی۔ 1977ء میں امریکی صدر جمی کارٹر نے صدارتی تمغا برائے آزادی سے نوازا۔

اعزازات[ترمیم]

1968ء میں ول ڈیورنٹ اور ایرئیل کو اسٹوری آف سیویلائزیشن کی تکمیل پر پلٹزر پرائز دیا گیا۔

وفات[ترمیم]

25 اکتوبر 1981ء کو ایرئیل 83 سال کی عمر میں فوت ہوئی اور ایک ہفتے کے بعد شوہر ول ڈیورنٹ 7 نومبر 1981ء کا انتقال ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:یوکرائنی_یہودی"/>

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66v32gj — بنام: Ariel Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/23139 — بنام: Ariel Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب بنام: Ariel Durant — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=8271 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. عنوان : American Women Historians, 1700s-1990sISBN 978-0-313-29664-2
  5. https://plus.si.cobiss.net/opac7/conor/53701987
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/53701987
  7. https://www.pulitzer.org/prize-winners-by-category/223
  8. "WebCite query result"۔ 12 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017