ایس کلس

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Aeschylus

ایس کلس

پیدائش: 525 ق م

انتقال: 452 ق م

یونان کا عظیم ڈراما نگار جسے بابائےالمیہ کہا جاتا ہے۔ ایتھنز میں پیدا ہوا۔ میراتھن جنگ اور سلامینز کی مشہور جنگوں میں شریک ہوا۔ سوفوکلیز کا ہمعصر اور حریف تھا۔ تقریبا 90 ڈرامے لکھے لیکن صرف سات محفوظ ہیں۔