ایشیا کے بڑے شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ایشیاء کے بڑے شہر سے رجوع مکرر)

یہ فہرست ایشیا کے بڑے شہر بلحاظ آبادی ہے۔

ٹوکیو
کراچی
درجہ شہر ملک آبادی رقبہ (کلومیٹر2) کثافت آبادی (افراد/کلومیٹر2)
1 ٹوکیو  جاپان 32,450,000 8,014 4,049
2 سیول  جنوبی کوریا 23,616,000 5,076 4,653
3 شنگھائی  چین 23,019,148 7,037 3,271
4 کراچی  پاکستان 21,142,625 3,527 5,994
5 بیجنگ  چین 19,612,368 16,808 1,167
6 ممبئی بھارت کا پرچمبھارت 18,414,288 5,076 3,627
7 جکارتہ  انڈونیشیا 18,900,000 5,100 3,706
8 دلی  بھارت 18,600,000 3,182 5,845
9 اوساکا-کوبے-کیوٹو  جاپان 17,375,000 6,390 2,507
10 منیلا  فلپائن 16,300,000 2,521 6,466