ایشیاء کے ممالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ذیل میں ایشیا کے تمام ممالک، ان کے پرچم، دارالحکومت، رقبہ اور آبادی درج ہیں۔ تاہم قازقستان، آذربائیجان، انڈونیشیا، روس، مشرقی تیمور، ترکی اور وہ تمام ممالک جو دو براعظموں میں واقع ہیں ان کا صرف اتنا رقبہ اور آبادی ظاہر کی گئی ہے جو ایشیا میں ہے۔


ملک کا نام بمعہ پرچم رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی بمطابق یکم جولائی 2002ء آبادی کثافت فی مربع کلومیٹر دارالحکومت
وسط ایشیا:
قازقستان کا پرچم قازقستان 2,346,927 13,472,593 5.7 استانا
کرغزستان کا پرچم کرغزستان 198,500 4,822,166 24.3 بشکک
تاجکستان کا پرچم تاجکستان 143,100 6,719,567 47.0 دوشنبہ
ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان 488,100 4,688,963 9.6 اشک آباد
ازبکستان کا پرچم ازبکستان 447,400 25,563,441 57.1 تاشقند
مشرقی ایشیا:
عوامی جمہوریہ چین کا پرچم عوامی جمہوریہ چین 9,584,492 1,384,303,705 134.0 بیجنگ
ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ 1,092 7,303,334 6,688.0 چین کے زير انتظام
جاپان کا پرچم جاپان 377,835 126,974,628 336.1 ٹوکیو
مکاؤ کا پرچم مکاؤ 25 461,833 18,473.3 چین کے زير انتظام
منگولیا کا پرچم منگولیا 1,565,000 2,694,432 1.7 یولان باتار
شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا 120,540 22,224,195 184.4 پیانگ یانگ
جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 98,480 48,324,000 490.7 سیول
تائیوان کا پرچم تائیوان 35,980 22,548,009 626.7 تائی پے
شمالی ایشیا:
روس کا پرچم روس 13,115,200 39,129,729 3.0 ماسکو
جنوب مشرقی ایشیا:
برونائی کا پرچم برونائی 5,770 350,898 60.8 بندری سری بیگوان
کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا 181,040 12,775,324 70.6 نوم پنہہ
انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 1,419,588 227,026,560 159.9 جکارتہ
لاؤس کا پرچم لاؤس 236,800 5,777,180 24.4 وینتیان
ملائشیا کا پرچم ملائشیا 329,750 22,662,365 68.7 کوالالمپور
میانمار کا پرچم میانمار یا برما 678,500 42,238,224 62.3 نیپیداو
فلپائن کا پرچم فلپائن 300,000 84,525,639 281.8 منیلا
سنگاپور کا پرچم سنگاپور 693 4,452,732 6,425.3 سنگاپور
تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 514,000 62,354,402 121.3 بنکاک
مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور 15,007 952,618 63.5 ڈلی
ویت نام کا پرچم ویت نام 329,560 81,098,416 246.1 ہنوئی
جنوبی ایشیا:
افغانستان کا پرچم افغانستان 647,500 27,755,775 42.9 کابل
بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش 144,000 133,376,684 926.2 ڈھاکہ
بھوٹان کا پرچم بھوٹان 47,000 2,094,176 44.6 تھمپو
بھارت کا پرچم بھارت 3,287,590 1,045,845,226 318.2 نئی دہلی
مالدیپ کا پرچم مالدیپ 300 320,165 1,067.2 مالے
نیپال کا پرچم نیپال 140,800 25,873,917 183.8 کھٹمنڈو
پاکستان کا پرچم پاکستان 803,940 147,663,429 183.7 اسلام آباد
سری لنکا کا پرچم سری لنکا 65,610 19,576,783 298.4 کولمبو
مغربی ایشیا:
آرمینیا کا پرچم آرمینیا 29,800 3,330,099 111.7 یریوان
آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 86,600 9,165,000 105.8 باکو
بحرین کا پرچم بحرین 665 656,397 987.1 منامہ
قبرص کا پرچم قبرص 9,250 775,927 83.9 نکوسیا
غزہ کا پرچم غزہ 363 1,203,591 3,315.7 غزہ
جارجیا کا پرچم جارجیا 20,460 2,032,004 99.3 طفلس
ایران کا پرچم ایران 1,648,000 68,467,413 42 تہران
عراق کا پرچم عراق 437,072 24,001,816 54.9 بغداد
اسرائیل کا پرچم اسرائیل 20,770 6,029,529 290.3 یروشلم
اردن کا پرچم اردن 92,300 5,307,470 57.5 عمان
کویت کا پرچم کویت 17,820 2,111,561 118.5 کویت شہر
لبنان کا پرچم لبنان 10,400 3,677,780 353.6 بیروت
عمان کا پرچم عمان 212,460 2,713,462 12.8 مسقط
قطر کا پرچم قطر 11,437 793,341 69.4 دوحہ
سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 1,960,582 23,513,330 12.0 ریاض
شام کا پرچم شام 185,180 17,155,814 92.6 دمشق
ترکی کا پرچم ترکی 756,768 57,855,068 76.5 انقرہ
متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 82,880 2,445,989 29.5 ابو ظہبی
مغربی کنارہ کا پرچم مغربی کنارہ 5,860 2,303,660 393.1
یمن کا پرچم یمن 527,970 18,701,257 35.4 صنعاء
کل 43,810,582 3,902,404,193 86.8