ایشیائی ساحلی کھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشیائی ساحلی کھیل
Asian Beach Games
مخففABG
اول منعقدہ18–26 اکتوبر 2008
بالی, انڈونیشیا
سلسلہ وقوعہر 2 سال بعد
آخر منعقدہایشیائی ساحلی کھیل 2012
16–22 جون 2012
Haiyang, چین

ایشیائی ساحلی کھیل (انگریزی: Asian Beach Games)، ایشیائی ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان ہر دو سال بعد منعقد ہوتے ہیں۔ پہلی بار 2008ء میں بالی، انڈونیشیا میں ہوئے۔ ان کا انعقاد ایشیائی اولمپک کونسل کرتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]