ایفل ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایفل برج
La Tour Eiffel
شاں د مار
سے ایفل ٹاور
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 502 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/پیرس" does not exist۔
محل وقوع لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 42 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/پیرس" does not exist۔ میں
ریکارڈ اونچائی
بلند ترین دنیا میں از 1889 تا 1930[I]
عمومی معلومات
مقامپیرس
آغاز تعمیر28 جنوری 1887ء
مالکپیرس, فراسن
انتظامیہSociété d'Exploitation de la Tour Eiffel (SETE)
اونچائی
انٹینا ٹاور324.00 میٹر (1,063 فٹ)
چھت300.65 میٹر (986 فٹ)
اوپر کی منزل273.00 میٹر (896 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد3
لفٹیں9
ڈیزائن اور تعمیر
معمارسٹیفن سوویسٹر
ساختی انجینئرمورس کوشلیں ,
یمیل نگئے
اہم ٹھیکیدارCompagnie des Etablissements Eiffel
ایفل برج

ایفل برج لوہے سے بنے ایک برج کا نام ہے جو فرانس کے شہر پیرس میں دریائے سین کے کنارے واقع ہے۔ اس کا نام اس کو ڈیزائن کرنے والے گستاف ایفل پر رکھا گیا ہے۔ پیرس کا یہ سب سے اونچا برج دنیا میں سب سے زیادہ پہچانی جانے والی یادگار ہے اس کی بلندی 1063 فٹ / 324 میٹر ہے۔ اسے 1889ء میں مکمل کیا گیا۔ یہ جب سے بنا ہے اسے 200،000،000 لوگ دیکھ چکے ہیں اس لحاظ سے یہ دنیا کی ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب سے زيادہ سیاح آچکے ہيں۔ اس کا وزن 7300 ٹن ہے۔

اس میں 1660 سیڑھیاں ہیں۔ اوپر جانے کے لیے لفٹ بھی موجود ہے۔

تاریخی اہمیت[ترمیم]

ایفل ٹاور انقلاب فرانس کی 100 سالہ تقریب کے موقع پر ہونے والی نمائش کے دروازے کے طور پر بنایا گیا تھا۔

نگار خانہ[ترمیم]

Panorama of Paris from the Tour Eiffel
شیر پیرس اور اس کے مضافات کا ایفل ٹاور کی چھت سے پنورما نظارہ

حوالے[ترمیم]