ایف – 18 ہارنیٹ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
| ایف – 18 ہارنیٹ | |
| عمومی معلومات | |
| قسم | کثیرالاعمال لڑا کا طیارہ |
| بنانے والی کمپنی | مک دانل داگلاس |
| استعمال کرنے والے ممالک | 8 ممالک |
| حالت | فضائیہ میں شامل |
| قیمت | |
ایف – 18 ہارنیٹ (انگریزی زبان میں:F-18 Hornet) امریکہ کا بنایا ہوا کثیر المقاصد لڑا کا طیارہ ہے جو طیارہ بردار بحری جہاز سے اتار سکتا ہے۔ اسے امیکائی کمپنی مکدانل داگلاس نے بنایا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔