ایلان رامون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلان رامون
(عبرانی میں: אילן רמון ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عبرانی میں: אילן וולפרמן)،  (انگریزی میں: Ilan Wolfferman ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 جون 1954ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمت غان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 فروری 2003ء (49 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیکساس  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ خلانورد،  پائلٹ،  فوجی افسر،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عبرانی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت
مشن
ایس ٹی ایس-107  ویکی ڈیٹا پر (P450) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ اسرائیلی فضائیہ  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کرنل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں جنگ یوم کپور،  جنگ لبنان 1982  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ناسا اسپیس فلائیٹ میڈل  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایلان رامون (عبرانی: אילן רמון) (جون 20، 1954-فروری 1، 2003) اسرائیلی فضائیہ کا لڑاکا طیار تھا جو بعد میں سب سے پہلا اسرائیلی خلانورد بنا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ایلان رامون رمات گان، اسرائیل میں پیدا ہوا اور بئر السبع میں پرورش پائی۔ رامون کا پہلا نام ایلان جس کے معنی عبرانی میں درخت کے ہوتے ہیں۔ اسے رامون نے دیگر اسرائیلی ہوابازوں کی طرح اپنے سابقہ نام وولفرمین کو ترک کرکے اختیار کیا تھا۔

تعلیم[ترمیم]

ایلان رامون نے 1972 میں ہائی اسکول مکمل کیا۔ اس کے بعد جامعہ تل ابیب سے برقیات اور شمارندی ہندسیات میں فاضل سائنس (Bs.c) کی سند حاصل کی۔

وفات[ترمیم]

ناسا کے جانب سے خلا میں داغا جانے والا کولمبیا خلائیہ میں خلائی سفر کے لیے ایلان رامون کو منتخب کیا گیا۔ لیکن کولمبیا کی تباہی میں ایلان رامون کی بھی وفات ہو گئی۔

حوالہ درکار[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ilan-Ramon — بنام: Ilan Ramon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7135431 — بنام: Ilan Ramon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017