ایلیا کازان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلیا کازان
(انگریزی میں: Elia Kazan)،(یونانی میں: Ηλίας Καζαντζόγλου ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 ستمبر 1909ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 ستمبر 2003ء (94 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
یونان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ولیمز کالج
ییل اسکول آف ڈراما
جولیارڈ اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار[8]،  منظر نویس،  فلم ساز،  مصنف[9]،  اداکار،  تھیٹر ہدایت کار،  فلم اداکار،  ہدایت کار[9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[11]،  یونانی زبان،  ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دا نیو اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اکیڈمی اعزازی ایوارڈ  (1999)[12]
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین موشن پکچر – ڈراما (برائے:East of Eden) (1955)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:On the Waterfront) (1955)[13]
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Gentleman's Agreement) (1948)[14]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم
ڈائریکٹرز گِلٹ آف امریکا ایوارڈ
 کینیڈی سینٹر اعزاز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1964)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1956)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1955)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1952)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1948)
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایلیا کازان (انگریزی: Elia Kazan) (ولادت:9 ستمبر، 1909ء، قسطنطنیہ، سلطنت عثمانیہ موجودہ استنبول، ترکی - وفات: 28 ستمبر، 2003ء، مین ہٹن، نیو یارک شہر، ریاست نیو یارک، ریاستہائے متحدہ امریکا) ہالی ووڈ کے معروف فلم ساز، ہدایت کار، اداکار اور فلم نویس تھے۔۔ ایلیا کازان کا تعلق ایک یونانی خاندان سے تھا۔ جب ان کی عمر چار سال تھی تو ان کے والدین امریکا رہنے آ گئے۔ ایلیا کازان نے اپنا کیرئیر براڈوے پر سٹیج ڈراموں کی ہدایت کار ی سے شروع کیا۔ 1948ء میں ان کو ان کی فلم ’جینٹل مینز اگریمنٹ‘ کے لیے بہترین ہدایت کار کا آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ اس فلم کے اہم اداکار گریگری پیک تھے اور فلم کا موضوع امریکی معاشرے میں یہودیوں کے خلاف تعصب تھا۔

چھ سال بعد ان کو ’آن دی واٹر فرنٹ‘ کے لیے پھر بہترین ہدایت کار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس فلم میں مارلن برانڈو نے بہترین اداکاری کی اور یہ ڈاک یارڈ مافیا کے خلاف مزدوروں کی مزاحمت کی کہانی تھی۔ ایلیا کازان کی ایک اور مشہور فلم ’ایسٹ آف ایڈن‘ تھی جس میں جیمز ڈین نے یادگار کردار ادا کیا۔

90 سال کی عمر میں ان کو فلم اکیڈیمی کی جانب سے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ایلیا کازان کی فلموں نے امریکا میں سماجی اور خاندانی مسائل کو انتہائی حقیقت پسند اور مضبوط انداز میں بیان کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118776975  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909522q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k07gb1 — بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/15277 — بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7926713 — بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Kazan, Elia (07 September 1909–28 September 2003), film directorhttps://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1803862
  7. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2540735 — بنام: Elia Kazan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://id.lib.harvard.edu/alma/99156707909903941/catalog — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جون 2023 — ناشر: ہارورڈ یونیورسٹی
  9. https://cs.isabart.org/person/79057 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. https://www.acmi.net.au/creators/22870
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909522q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/1999/1
  13. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/1955/1/
  14. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/1948/1