اینتوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہرکولیس اور اینتوس, ریسلینگ لڑتے ہوئے کراٹر میں بنا ہوا ہے, ۵۱۵–۵۱۰ ق-م)

اینتوس، یونانی اور بربر لوک کہانی کے مطابق لیبیا کا بادشاہ تھا اور پوسیدون اور گایا کا بیٹا تھا۔ اس کی بیوی کا نام تنجس تھا۔ اس کی ابک بیٹی بھی تھی، جس کا نام السی یا برسیی تھا۔ لوک کہانی کے مطابق اسے ہرکولیس نے ریسلینگ میں قتل کردیا تھا۔