ایندھن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ایندھن (fuel) سے مراد ایک ایسی شے کی ہوتی ہے جس میں تبدیلی لاکر اس کے ذریعے سے حرارت، بجلی یا توانائی کی کوئی دوسری قسم پیدا کی جاتی ہے۔ ایندھن کی دو بڑی اقسام ہیں: حفری ایندھن (fossil fuels) اور دیگر۔

حفری ایندھن[ترمیم]

اصل مقالہ: حفری ایندھن

حفری ایندھن کی کئی اقسام ہیں:

دیگر[ترمیم]

دیگر اقسام کے ایندھن میں شامل ہیں:

نگار خانہ[ترمیم]