اینریکے تابارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیدائش ۔ 1930 ۔ گویاکوئل، ایکواڈور

اینریکے تابارا (Enrique Tábara) لاطنینی امریکہ کے مشہور مصور ہیں جو ہسپانوی مصوری اور تہذیب کے مکمل نمائندہ تصور کیے جاتے ہیں۔