ہرکولیس اور اینٹوس, ریسلینگ لڑتے ہوئے
کراٹر میں بنا ہوا ہے, 515–510 ق-م)
اینٹوس، یونانی اور بربر لوک کہانی کے مطابق لیبیا کا بادشاہ تھا اور پوسیڈون اور گایا کا بیٹا تھا۔ اس کی بیوی کا نام تنجس تھا۔ اس کی ابک بیٹی بھی تھی، جس کا نام السی یا برسیی تھا۔ لوک کہانی کے مطابق اسے ہرکولیس نے ریسلینگ میں قتل کردیا تھا۔