اینڈرز بحرینگ بریوک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اینڈرز برِیوِک (انگ:Anders Behring Breivik) (پدائش: 13 فروری 1979ء) ناروینی جس نے 22 جولائی 2011ء کو ناروے قتل واقعہ میں شہرت پائی۔ اینڈرز قدامت پسند عیسائی، دائیں بازو رحجان، اور مسلم مخالف خیالات رکھتا ہے۔ اوسلو سے 25 میل دور جزیرہ پر ناروے حکومتی جماعت کے لگائے گئے نوجوانوں کے لیے کیمپ میں سرگرمیوں سے بیزار ہو کر، پاسبان لباس پہنے، اس نے اپنی بندوق کا دہانہ کھول دیا۔ اس کاروائی میں 85 کے قریب افراد ہلاک ہوئے۔[1][2] بتایا جاتا ہے کہ اس سے پہلے اس نے اوسلو میں بم دھماکہ کیا اور پھر کشتی پر بیٹھ کر جزیرہ پر پہنچا۔ پاسبان ڈیڑھ گھنٹہ بعد جزیرہ پر پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔[3]
- ^ "Norway mourns twin attack victims". بی بی سی. 23 جولائی 2011ء. http://www.bbc.co.uk/news/world-europe-14259989. Retrieved 22 July 2011.
- ^ "فعل وحشیانہ مگر ضروری تھا: حملہ آور". بی بی سی. 24 جولائی 2011ء. http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2011/07/110723_norway_update_a.shtml. Retrieved 22 July 2011.
- ^ "Unanswered questions in Norway terror attack". عالمی اشتراکی موقع. 28 جولائی 2011ء. http://wsws.org/articles/2011/jul2011/norw-j28.shtml. Retrieved 27 July 2011.
| ویکیمیڈیا العام میں اینڈرز بحرینگ بریوک سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |