این سنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

این سِنک (انگریزی زبان: N Sync) ایک امریکی بوائے بینڈ تھا جو 1995ء میں فلوریڈا کے شہر آرلینڈو میں قائم ہوا۔ این سنک جسٹن ٹمبرلیک، جے سی چاسیز، کرِس کرکپَیٹرِک، جوئی فَیٹون اور لانس بیس پر مشتمل تھا۔