ایٹلس ہونڈا لمیٹڈ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فہرست |
تعارف [ترمیم]
ایٹلس ہونڈا لمیٹڈ پاکستان کی سب سے بڑی موٹرسایئکل بنانے والی کمپنی ہے۔ اس کا مرکزی دفتر لاہور میں ہے کارخانے کراچی اور شیخوپورہ میں واقع ہیں۔
مجلس ِ ڈائریکٹران [ترمیم]
چیئرمین: یوسف شیرازی
ڈائریکٹران:
ماساہیرو ٹاگیڈاگاوا نورلہد اوسامو اشی کاوا ثنااللہ قریشی شیرالی منڈراوالا تاکا توشی اکی یوشی
چیف اگزیکٹو آفسر: ثاقب شیرازی
کمپنی سیکرٹری: زریاب طارق
عوڈٹرز [ترمیم]
حمید چودھری اینڈ کمپنی ( Hameed Chaudhri )
مندرجہ دفتر [ترمیم]
1-مکلوڈ روڈ، لاہور-54000 ٹیلیفون نمبر: 17-7225015-42-0092