ایٹمی نمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کسی ایٹم کے مرکزہ (نیوکلئس) میں موجود پروٹونز کی تعداد کو کیمیاء یا طبعیات میں ایٹمی نمبر کہتے ہیں، اسے Z سے ظاہر کیا جاتا ہے۔