ایڈمنڈ فیلپس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایڈمنڈ فیلپس

پیدائش:26 جولائی 1933ء

ایڈمنڈ فیلپس (انگریزی: Edmund Phelps) امریکی ماہر اقتصادیات،افراطِ زر اور بیروزگاری پر اپنے تحقیق کے لیئے اقتصادیات کے شعبے میں نوبل انعام دیا گیا۔ شکاگو میں پیدا ہوئے ۔ جبکہ بچپن نیویارک میں گزرا۔ 1959 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ فیلپس نے ایمہرسٹ اور ییل کی جامعات سے تعلیم حاصل کی تھی اور [نیو یارک کی جامعہ کولمبیا میں پڑھاتے ہیں۔